اوٹاوا ۔ 13 اگست (اے پی پی) کینیڈا میں مکانات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ کینیڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق جولائی میں مکانات کی قیمتوں میں جون کے مقابلے میں دو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کہ اضافہ 10.9 فیصد ہے۔1999 ءکے بعد پہلی مرتبہ کینیڈا میں مکانات کی قیمتوں میں ایک سال کے عرصہ میں اتنا ہی …
کینیڈا میں مکانات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
اوٹاوا ۔ 13 اگست (اے پی پی) کینیڈا میں مکانات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ کینیڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق جولائی میں مکانات کی قیمتوں میں جون کے مقابلے میں دو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کہ اضافہ 10.9 فیصد ہے۔1999 ءکے بعد پہلی مرتبہ کینیڈا میں مکانات کی قیمتوں میں ایک سال کے عرصہ میں اتنا ہی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔








