- Advertisement -
واشنگٹن ۔28مئی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ کینیڈا کو "گولڈن ڈوم” میزائل ڈیفنس سسٹم میں شامل ہونے کے لیے 61 بلین امریکی ڈالر ادا کرنے ہوں گے۔شنہوا کے مطابق امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پوسٹ پر لکھا کہ انہوں نے کینیڈا سے کہاہے کہ اگر وہ شاندار گولڈن ڈوم سسٹم کا حصہ بننا چاہتا ہے تو اس پر $61 بلین ڈالر لاگت آئے گی، لیکن اگر وہ ہماری 51 ویں ریاست بن جاتی ہے تو اس پر صفر ڈالر لاگت آئے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602308
- Advertisement -