- Advertisement -
فورٹ میک میوری ۔ 9 مئی (اے پی پی) کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ کی شدت میں کمی آرہی ہے۔ حکام کے مطابق آگ کے پھیلنے اور آگے بڑھنے کاسلسلہ جاری ہے تاہم موسم کی تبدیلی کی وجہ سے اس کی شدت اور تیزی میں کمی آگئی ہے۔ کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے آئل ریفائنریز رکھنے والے بڑے شہر فورٹ میک میوری سے شہریوں کا انخلا جاری ہے اور شہر کا ایک بڑا حصہ کھنڈر اور راکھ میں تبدیل ہو چکاہے ۔ حکام کے مطابق شہر کے شمال میں محصور ہو جانیوالے 25ہزار افراد کو نکال لیاگیاہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4118
- Advertisement -