کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

119
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اوٹاوا ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ فروخت میں اضافہ بتایا گیا ہے۔کینولا کے نومبر کیلئے معاہدے 6 ڈالر بڑھ کر 508.10 ڈالر فی ٹن مین طے کئے گئے ۔جنوری کیلئے کینولا کے نرخ 6.70 ڈالر بڑھنے کے بعد 514.10 ڈالر فی ٹن رہے جو کہ 20 جون کے بعد بلند ترین نرخ ہیں۔