کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

119
حکومت پنجاب کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ونی پیگ۔ 15 نومبر (اے پی پی)کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔آئی سی ای کینیڈین کینیولا کی جنوری میں سپلائی کے لئے سودے 1.60ڈالر کم ہو کر 480.80ڈالر فی ٹن طے پائے جبکہ سویا بین کے برآمدی نرخ بھی کم ہوئے ہیں۔