لندن۔ 21 فروری (اے پی پی) سابق انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے رواں ہفتے شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے بعد پروفیشنل کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا عندیا دے دیا، پیٹرسن ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے، انہوں نے گزشتہ دو ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ پی ایس ایل کے تیسرے …
کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے بعد پروفیشنل کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا عندیا دے دیا

مزید خبریں
لندن۔ 21 فروری (اے پی پی) سابق انگلش بلے باز کیون پیٹرسن نے رواں ہفتے شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے بعد پروفیشنل کرکٹ کیریئر ختم کرنے کا عندیا دے دیا، پیٹرسن ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے، انہوں نے گزشتہ دو ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز جمعرات سے ہو گا، کوئٹہ کی ٹیم 23 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔







