29.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومشوبزگانا"تیرا میرا ہے پیار امر"ڈرامہ سیریل "عشق مرشد"کےلئے تیار نہیں کیا گیا...

گانا”تیرا میرا ہے پیار امر”ڈرامہ سیریل "عشق مرشد”کےلئے تیار نہیں کیا گیا تھا، احمد جہانزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):گلوکار احمد جہانزیب نے کہاکہ گانا”تیرا میرا ہے پیار امر”ڈرامہ سیریل "عشق مرشد”کےلئے تیار نہیں کیا گیا تھا۔

انہوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ڈرامہ سیریل "عشق مرشد”کا ٹائٹل سانگ اس کے نام کےمطابق بنایا گیا تھا لیکن گانا”تیرا میرا ہے پیار امر”کی کچھ لائن ڈرامے میں چلانے کے بعد شائقین نے جیسے سراہا اس کے بعد اسے ہی ٹائٹل سانگ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

- Advertisement -

انہو ں نےمزید کہا کہ ڈرامے کے ہدایتکار اور انہیں اس بات کا یقین تھا کہ گانا بہت ہٹ ہو گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=434354

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں