گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں کا جائزہ لیا جائے، ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی وزارت تجارت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں درآمد کی جانے والی کاروں، ٹرکوں اور ان کے پرزہ جات پر درآمدی ڈیوٹیوں کا جائزہ لیں تاکہ یہ بات واضح ہو سکے کہ ان کی درآمد امریکا کی قومی سلامتی کے لیے تو کوئی خطرہ نہیں۔ ٹرمپ مارچ میں اسٹیل اور ایلومینیئم کی درآمد پر اضافی ٹیکس …

واشنگٹن ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی وزارت تجارت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں درآمد کی جانے والی کاروں، ٹرکوں اور ان کے پرزہ جات پر درآمدی ڈیوٹیوں کا جائزہ لیں تاکہ یہ بات واضح ہو سکے کہ ان کی درآمد امریکا کی قومی سلامتی کے لیے تو کوئی خطرہ نہیں۔ ٹرمپ مارچ میں اسٹیل اور ایلومینیئم کی درآمد پر اضافی ٹیکس عائد کر چکے ہیں۔