گذشتہ مالی سال کے دوران نشاط چونیا ں پاور کے منافع میں 24فیصد کا اضافہ

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):گذشتہ مالی سال کے دوران نشاط چونیا ں پاور کے منافع میں 24فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق 30جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران نشاط چونیاں پاور کا منافع 4.9ارب ر وپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2023 کے دوران کمپنی کو 3.96ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا اسطرح مالی سال 2023کےمقابلہ میں مالی سال …

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):گذشتہ مالی سال کے دوران نشاط چونیا ں پاور کے منافع میں 24فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق 30جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران نشاط چونیاں پاور کا منافع 4.9ارب ر وپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2023 کے دوران کمپنی کو 3.96ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا

اسطرح مالی سال 2023کےمقابلہ میں مالی سال 2024کے دوران نشاط چونیاں پاور کے منافع میں 0.94 ارب روپے یعنی 24فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔