گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے شروع ہوگا

78

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےش اور سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گرلز نیٹ بال ٹورنامنٹ 10 اکتوبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا جو 12 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ پیر کو پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کراچی گرلز نےٹ بال ٹورنامنٹ کو دو مختلف کےٹگرےز مےں تقسےم کےا گےا ہے جو کہ سکول لےول اور کالج و ےو نےورسٹےز لےول پر مشتمل ہو گا۔