مری۔ 02 جون (اے پی پی):گرمائی سیزن شروع ہوتے ہی آر ٹی اے ضلع مری نے تعینات کے بعد ٹریفک پولیس کی اضافی نفری منگوا لی ۔200 پولیس اہلکار سیاحوں کی گاڑیوں کو رواں دواں رکھنے کیلئے مری پہنچ گئے۔
سیاح بھی ملکہ کوہسار کا رخ کرنے لگے پبلک سروس گاڑیوں کے روٹ پرمٹ اور دیگر کاغذات چیک کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اپنی زمہ داریاں پوری کررہی ہے اور لاقانونت کرنے والوں کے خلاف کاروا ئی عمل میں لائی جائے گی۔