- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 09 مارچ (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے نومنتخب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم کو 2019ءمیں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ تک براہ راست رسائی دلانا ہدف کے، مقصد کے حصول کیلئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانا ہو گی، فتوحات سمیٹنے کیلئے کھلاڑیوں کو دفاعی انداز بدل کر جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہرعلی کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45796
- Advertisement -