- Advertisement -
اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مواصلات کے عہدے پر تعینات گریڈ 22 کے افسر بی اے ناصر کو انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات کر دیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بی اے ناصر کی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ سابق انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس رفعت مختار راجہ کو ڈی جی ایف آئی اے لگانے کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579309
- Advertisement -