گزشتہ مالی سال کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 53 لاکھ خاندان مستفید ہوئے،ماروی میمن

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 53 لاکھ خاندان مستفید ہوئے ۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے پروگرام کے بجٹ کو102ارب سے بڑھا کر115ارب روپے کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply