اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی)گزشتہ پانچ سال کے دوران زرعی شعبہ کو مجموعی طور پر 2546.2 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں جبکہ پانچ سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کو سب سے زیادہ قرضہ 704.5 ارب روپے جاری کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013ءکے ڈوران زرعی شعبہ کو 336.2 ارب …
گزشتہ پانچ سال کے دوران زرعی شعبہ کو مجموعی طور پر 2546.2 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی)گزشتہ پانچ سال کے دوران زرعی شعبہ کو مجموعی طور پر 2546.2 ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے ہیں جبکہ پانچ سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کو سب سے زیادہ قرضہ 704.5 ارب روپے جاری کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013ءکے ڈوران زرعی شعبہ کو 336.2 ارب روپے جبکہ مالی سال 2014ءمیں 391.3 ارب روپے اور مالی سال 2015ءکے دوران 515.9 ارب روپے کے زرعی قرضہ جات جاری کئے گئے ہیں۔








