اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران ٹیکس محصولات میں 106 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بھی 13.7 فیصد تک بڑھی ہے جو 2013ءمیں 9.8 فیصد تھی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ءکے اختتام تک ٹیکس محصولات کا حجم 4 کھرب روپے تک بڑھنے کی توقع ہے
گزشتہ پانچ سال کے دوران ٹیکس محصولات میں 106 فیصد اضافہ ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 13.7 فیصد تک بڑھی ،ایف بی آر کی رپورٹ

مزید خبریں