- Advertisement -
لاہور۔17جنوری (اے پی پی):اردو اور سندھی ڈراموں کے نامور اداکار گلاب چانڈیو کی پانچویں برسی (کل ) جمعرات18جنوری کو منائی جائے گی
اداکار گلاب چانڈیو نے پی ٹی وی کے کراچی سینٹر سے نشر ہونے والے ڈراموں سے شہرت حاصل کی ۔اداکار گلاب چانڈیو نے سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھا اور 2014میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بنے۔سال2016میں گلاب چانڈیو کو فنی خدمات پر صدارتی تمغہ برائے کارکردگی سے نوازا گیا ۔
- Advertisement -
وہ18جنوری2019کو علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=430345
- Advertisement -