23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومشوبزگلوکارہ مہناز کی 12ویں برسی(کل) منائی جائے گی

گلوکارہ مہناز کی 12ویں برسی(کل) منائی جائے گی

- Advertisement -

گلوکارہ مہناز کی 12ویں برسی(کل) منائی جائے گی

لاہور۔18جنوری (اے پی پی):معروف گلوکارہ مہنا ز کی 12ویں برسی کل( جمعہ کو)منائی جائے گی۔ فلمی حلقوں کے مطابق ملک بھر میں تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ اپنی آواز سے لاکھوں دلوں پر حکمرانی کرنے والی مہناز بیگم1958 میں پید اہوئیں ۔مہناز بیگم نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز1970 کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔انہوں نے ریڈیو اور ٹیلی ویژن پرمختلف قسم کے گیت گائے، مہناز بیگم کو غزل، ٹھمری، دادر،نوحہ اور مرثیہ پڑھنے میں خصوصی مہارت حاصل تھی ۔انہوں نے 10 سے زائد فلمی و غیر فلمی ایوارڈز حاصل کئے۔مہناز کچھ عرصہ علالت کے بعد 19جنوری 2013 کو امریکا میں انتقال کر گئیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=430865

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں