- Advertisement -
گلگت ۔ 22جون (اے پی پی):گلگت بلتستان کا مالی سال 25-2024 کے لئے 1 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ 24 جون کو پیش کیا جائے گا۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان انجینئر اسماعیل ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478008
- Advertisement -