گلگت بلتستان کا ہائیڈرو پاور پوٹینشل 50 ہزار میگاواٹ ہے جس سے نہ صرف میںتوانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے بلکہ پاکستان بجلی برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہو سکتا ہے، عبدالرﺅف عالم

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا ہائیڈرو پاور پوٹینشل 50 ہزار میگاواٹ ہے جس سے نہ صرف میںتوانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے بلکہ پاکستان بجلی برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔ پن بجلی توانائی کے حصول کا سب سے سستا ذریعہ ہے جو ماحول دوست بھی ہے جبکہ …

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرﺅف عالم نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا ہائیڈرو پاور پوٹینشل 50 ہزار میگاواٹ ہے جس سے نہ صرف میںتوانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے بلکہ پاکستان بجلی برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔ پن بجلی توانائی کے حصول کا سب سے سستا ذریعہ ہے جو ماحول دوست بھی ہے جبکہ درآمد شدہ مہنگے ایندھن سے بنائی جانے والی بجلی مہنگی پڑتی ہے جس سے زرعی و صنعتی مصنوعات مہنگی ہو جاتی ہیں اور آلودگی میں بھی اضا فہ ہوتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply