اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) گلگت بلتستان میں موجود کٹی ہوئی ٹمبر کے ڈسپوزل کے حوالہ سے اجلاس یہاں وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹمبر ڈسپوز آف کرنے کے حوالہ سے وزیراعظم کی قائم شدہ کمیٹی کے رکن و چیئرمین ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ وفاقی سیکرٹری امور کشمیر …
گلگت بلتستان کی ٹمبر پالیسی جلد مکمل کرکے اسے منظوری کےلئے وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا، جنگلا ت کے ساتھ ساتھ وہاں کاروبار کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے گا، وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر کا ٹمبر کے ڈسپوزل کے حوالہ سے اجلاس خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) گلگت بلتستان میں موجود کٹی ہوئی ٹمبر کے ڈسپوزل کے حوالہ سے اجلاس یہاں وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹمبر ڈسپوز آف کرنے کے حوالہ سے وزیراعظم کی قائم شدہ کمیٹی کے رکن و چیئرمین ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ وفاقی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان عابد سعید، ایڈیشنل سیکرٹری کشمیر کونسل عامراشرف خواجہ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین اور جوائنٹ سیکرٹری جی کونسل کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔








