ایبٹ آباد۔ 03 جنوری (اے پی پی):گلیات کےعلاقےسیرشرقی کےجنگلات سےمادہ چیتےکی لاش برآمد ہوئی۔
محکمہ وائلڈلائف کےمطابق گلیات کی یونین کونسل سیرشرقی کےجنگلات سے10/11سال عمرکےمادہ چیتےکی لاش ملی ہے،جسکاوزن75کلوگرام ہے،
ابتدائی تحقیقات کےمطابق بظاہرمردہ مادہ چیتےکےجسم پرکسی قسم کےزخم کانشان نہیں ہے،محکمہ وائلڈلائف کاعملہ دیگرمحرکات کےحوالےسےبھی تحقیق کررہاہے۔