19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںگمنام پاکستانی کی مثال متاثر کن ہے،جس نے ترکیہ اور شام میں...

گمنام پاکستانی کی مثال متاثر کن ہے،جس نے ترکیہ اور شام میں زلزلہ زدگان کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔11فروری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک گمنام پاکستانی کی مثال دیکھ کر دل بہت متاثر ہوا ہے ۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ گمنام پاکستانی نے امریکا میں ترکیہ کے سفارت خانے جا کر ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا۔

- Advertisement -

انہوں نے کہاکہ یہ انسان دوستی کے ایسے شاندار کام ہیں جو انسانیت کو بظاہر ناقابل تسخیر مشکلات پر فتح حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=350850

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں