23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومزرعی خبریںگندم کی فصل پرست تیلے کا حملہ مشاہدہ میں آیا ہے،ڈاکٹر مقصود...

گندم کی فصل پرست تیلے کا حملہ مشاہدہ میں آیا ہے،ڈاکٹر مقصود احمد

- Advertisement -

سیالکوٹ ۔ 22 مارچ (اے پی پی):اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ و کوالٹی کنٹرول محکمہ زراعت سیالکوٹ ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا ہے کہ گندم کی فصل پرست تیلے کا حملہ مشاہدہ میں آیا ہے ۔

دوست کیڑے لیڈی برڈ بیٹل کی موجودگی بھی رپورٹ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ست تیلے کے تدارک کے لئے کسی زرعی زہر کی سفارش نہیں کی جاتی۔ کاشتکار مزید رہنمائی کے لئےمحکمہ زراعت کے مقامی ماہرین اور محکمہ زراعت کے دفاتر میں رابطہ کر سکتے ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں