اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) 31 دسمبر 2017ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران گندھارا نسان لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2017ءکے دوران کمپنی کو 181.4 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع ہوا ہے