اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چئیرمن سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گوادرسمیت جنوبی بلوچستان کے منصوبوں پرکام کی رفتارتیزکرنے کافیصلہ سودمندہوگا۔وزیراعظم کی زیرصدارت قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاسمیں ہدایات دی گئیں۔ترقیاتی منصوبوں سے علاقے میں سماجی واقتصادی ترقی آئےگی۔
ہوم قومی خبریں گوادرسمیت جنوبی بلوچستان کے منصوبوں پرکام کی رفتارتیزکرنے کافیصلہ سودمندہوگا، لیفٹیننٹ جنرل...