24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومعلاقائی خبریںگوادر میں دہشت گردوں کا بلال مسجد کے قریب ایک گھر پر...

گوادر میں دہشت گردوں کا بلال مسجد کے قریب ایک گھر پر دستی بم سے حملہ

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 11 مئی (اے پی پی):ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گوادر میں دہشت گردوں نے بلال مسجد کے قریب ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئے ہیں،

اتوار کو اپنے بیان میں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ گوادر میں دستی بم حملے پر پولیس نے فوری رد عمل دیا اور فرار ہونے کی کوشش کے دوران حملہ آوروں اور پولیس کا مقابلہ ہوا،جس میں پولیس ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595591

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں