گوادر کامیابی کی منزلیں طے کر رہا ہے،معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری

67
وزیر اعظم عمران خان نیا پاکستان ہاسنگ پروگرام کے تحت جلد ٹیکسلا اور پشاور میں لیبرکالونیوں کا افتتاح کریں گے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
وزیر اعظم عمران خان نیا پاکستان ہاسنگ پروگرام کے تحت جلد ٹیکسلا اور پشاور میں لیبرکالونیوں کا افتتاح کریں گے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ گوادر کامیابی کی منزلیں طے کر رہا ہے۔معاون خصوصی نے معروف گلوکار فخر عالم کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ گوادر کا دورہ انتہائی یادگار تھا اور یہ گوادر کے نئے دور کا آغاز ہے۔

معاون خصوصی نے فخرعالم کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دورے کے لیے سب کو اکٹھا کیا اور ان کی کوششوں کے بغیر ایسا ممکن نہ تھا۔ معاون خصوصی نے فخر عالم کوگوادر کرکٹ کا سفیر کہا ہے۔