نیو جرسی ۔ 12 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گوام میں اس کی سرزمین پر کچھ بھی ہوا تو شمالی کوریا کو بہت بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو جرسی میں گولف ریزارٹ بیڈمنسٹر میں بات کرتے ہوئے انھوں نے اس بات کا وعدہ کیا کہ مجھ پر یقین کیجیے