سیالکوٹ۔1نومبر (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو ) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 3، 10 17, 24 نومبر کو گنہ، بڈیانہ ایکسپریس، ویژن، اوورا، ولانے، فیڈرز اور 4, 7, 11, 14, 18, 21, 25,
28 نومبر کو نظام آباد، نیکاپورہ، اسلام آباد، گوپال پور، رسول پور فیڈرز اور 12 نومبر کو اشرف پورہ، کوٹلی لوہاراں ایسٹ، فیڈرز اور 19, 26نومبر کو چٹی شیخاں، ماچھی کھوکھر فیڈرز اور 6, 13, 20, 27 نومبر کو بدوکے، ملکھانوالہ، سمبڑیال, منڈی, ایئرپورٹ, داراسلام, دھانا والی، کندن پور، فیڈرز اور 2, 16, 23, 30 نومبر کو ریلوے روڈ، پیرس روڈ، محمد پورہ، ایم۔ای-ایس، صدر بازار، گیریزن، غازی پور، برینڈ ولج، فیڈرز اور 23, 30 نومبر کو کوٹ روڈِ، کلاک ٹاور، عسکری کالونی، کمانوالا، جناح روڈ، کندن پور، ڈالو والی، گل بہار، کلمہ چوک، فیڈرز اور 5, نومبر کو جوڑیاں، ملکے کلاں، فیڈرز صبح ساڑھے 8 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔