23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںگوجرانوالہ انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر ٹیکنالوجیز کے طلبا ءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی...

گوجرانوالہ انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر ٹیکنالوجیز کے طلبا ءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

- Advertisement -

اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):گوجرانوالہ انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر ٹیکنالوجیز کے طلبا ءاوراساتذہ نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔ ہفتہ کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے طلباء اور اساتذہ کا ایوان میں خیر مقدم کیا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478048

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں