22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںگوجرانوالہ لیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی...

گوجرانوالہ لیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

- Advertisement -

سیالکوٹ۔1ستمبر (اے پی پی):گوجرانوالہ لیکٹرک پاور سپلائی کمپنی(گیپکو)نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا علامیہ جاری کر دیا۔ گیپکو حکام کے مطا بق سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 14،7 ستمبر کو رسول پور، نظام آباد، نیکا پورہ، گوپال پور، سرکلر روڈ، فیڈرز اور18،14،7ستمبر کو محلہ اسلام آباد ،فیڈر18ستمبر کو رنگ پورہ ،

پورہ ہیراں، فیڈرز 11،4ستمبر کو لنگڑے والی ، اوورا فیڈرز اور 2ستمبر کو چٹی شیخاں ،گوہد پور ،ماچھی کھوکھر ،ننگل ،مغل پورہ ،بونکن فیڈرز اور 27،20ستمبر کو بھاگووال ، باجرہ گڑھی ، نیو خاناں والی فیڈرز اور 11،8،4،1ستمبر کو ملک شاہ ولی ، بٹر فیڈرز اور11ستمبر کو جناح ٹاؤن ، چاند چوک ،انڈسٹریل ون ، شہاپ پورہ روڈ،رویل گڑھا ، کھوکھر ٹاؤن ،اقبال ٹاؤن ، میانہ پورہ ،فیڈرز میں صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 12 بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں