- Advertisement -
کراچی۔ 05 دسمبر (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے تھائی لینڈ کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔
گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق تھائی لینڈ کے قونصل جنرل نے گورنر سندھ کااستقبال کیا۔گورنر سندھ نے تھائی قونصل جنرل کے ہمراہ کیک کاٹا۔ تقریب میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=416892
- Advertisement -