- Advertisement -
کراچی۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیئرمین مراد علی سوہنی کی رہائش جاکر ان کی بیگم کے انتقال پران سے تعزیت کا اظہار کیا۔کامران خان ٹیسوری نے مرحومہ کی مغفرت،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508192
- Advertisement -