- Advertisement -
کراچی۔ 21 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے علاقہ خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے 3بچوں سمیت پانچ افراد کی شہادت پر لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔گورنرسندھ نے کہا کہ دہشتگرد بزدلانہ حملے کرنے پر اتر آئے ہیں،معصوم بچوں پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم ،حکومت اور سیکیورٹی فورسز آخری دہشتگرد کی ہلاکت کے لئے پرعزم ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599624
- Advertisement -