- Advertisement -
کراچی۔ 20 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارک باد دی ہے۔
جاری بیان میں گورنرسندھ نے کہا ہے کہ دشمن کو شکست فاش دینے پر سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس عہدہ کے اصل حقدار ہیں۔
- Advertisement -
کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آپریشن’’ بنیانِ مرصوص ‘‘میں اُن کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور قیادت، اُن کی غیر معمولی عسکری صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599525
- Advertisement -