گورنرسندھ کی شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں دہشتگرد حملہ کی مذمت

96

کراچی۔ 13 نومبر (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں دہشتگرد حملہ کی مذمت کرتے ہوئے شہید سیکیورٹی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

گورنرہائوس سے پیر کو جاری کردہ تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ وطن کی خاطر شہید ہونے والے ہمارا فخر ہیں۔