17.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںگورنر بلوچستان کا صدرمملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے...

گورنر بلوچستان کا صدرمملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 03 اپریل (اے پی پی):گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے جاری بیان میں صدر مملکت کی صحت یابی اور کامیابی کے لئے دعا کی تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت جاری رکھ سکیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578044

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں