- Advertisement -
لاڑکانہ۔ 03 اپریل (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گڑھی خدابخش بھٹو شہدا کے مزار پر حاضر ہوئے وہ 4 اپریل پر جلسے سے چیئرمین پی پی پی خطاب کریں گے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کے ہمراہ گڑھی خدابخش بھٹو میں شہداء جمہوریت کے مزارات پر حاضری دے کر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتح خوانی بھی کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578285
- Advertisement -