جدہ۔22ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے دورہ سعودی عرب اور ادائیگی عمرہ و زیارات کی تکمیل کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ جدہ ائیرپورٹ پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ان کے وفد کے ممبران کو پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید ، ڈپٹی قونصلر غلام حسین اور سعودی رائل پروٹوکول نے الوداع کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

مزید خبریں
جدہ۔22ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے دورہ سعودی عرب اور ادائیگی عمرہ و زیارات کی تکمیل کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔
جدہ ائیرپورٹ پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ان کے وفد کے ممبران کو پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید ، ڈپٹی قونصلر غلام حسین اور سعودی رائل پروٹوکول نے الوداع کیا۔








