اسلام آباد۔14جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال ، ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔