پشاور۔ 15 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق سفیر حمید اصغر قدوائی نے ملاقات کی ۔ گورنر ہاوس پشاور سے جاری بیان کے مطابق گورنر ہاوس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال ، پاک بھارت جنگ میں سفارتی محاذ پر پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کامیاب حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق سفیر حمید اصغر قدوائی کی ملاقات

مزید خبریں
پشاور۔ 15 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق سفیر حمید اصغر قدوائی نے ملاقات کی ۔ گورنر ہاوس پشاور سے جاری بیان کے مطابق گورنر ہاوس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال ، پاک بھارت جنگ میں سفارتی محاذ پر پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کامیاب حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ، گورنر فیصل کریم کنڈی نے سابق سفیر حمید اصغر قدوائی کو خصوصی سوینیئر پیش کیا۔








