اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو گورنر آفس سے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار