گورنر خیبرپختونخوا کا گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کے سسر کی وفات پر اظہار افسوس

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کے سسر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کے سسر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری تعزیتی پیغام میں گورنر نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں