31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومقومی خبریںگورنر خیبر پختونخوا ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

گورنر خیبر پختونخوا ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 26 مئی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ دورہ کے دوران گورنر خیبرپختونخوا کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں سکول بس پر حملے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت ، قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی سے ملاقات ،بلوچستان اسمبلی کادورہ اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کر یں گے اس کے علاوہ وہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے دیئے جانے والے عشائیہ میں بھی شرکت کریں گے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=601376

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں