27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے محمود خٹک کی قیادت میں...

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے محمود خٹک کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی سے رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ایڈووکیٹ محمود خٹک کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد نے مُلاقات کی۔ہفتہ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں آفتاب مُغیری، آفان قُریشی، آغا اکبر بازئی، فیصل ہاشمانی، کوثر عباس اور فہد شہباز وڑائچ شامل تھے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں