- Advertisement -
پشاور۔ 03 اگست (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور کے سینئر صحافی اور بول نیوز کے بیورو چیف سید ظاہر شیرازی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
- Advertisement -