19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومضلعی خبریںگورنر خیبر پختونخوا کا نصیر سومرو کے انتقال پر ااظہار تعزیت

گورنر خیبر پختونخوا کا نصیر سومرو کے انتقال پر ااظہار تعزیت

- Advertisement -

پشاور۔ 18 مارچ (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دنیا کے طویل القامت پاکستانی نصیر سومرو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی کی دعاکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،مرحوم نصیر سومروطویل القامت ہونے کے باعث دنیا میں پاکستان کی منفرد پہچان تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573779

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں