Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
35.3 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں گورنر خیبر پختونخوا کی بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے ایکس اکاؤنٹ...
  • علاقائی خبریں

گورنر خیبر پختونخوا کی بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے ایکس اکاؤنٹ کی بندش کی شدید مذمت

کی طرف
Muhammad Basharat
-
اتوار, 4 مئی 2025, 6:56 شام
45
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    پشاور۔ 04 مئی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھارت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ایکس اکاؤنٹ کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارت کی بوکھلاہٹ اور آزادی اظہار کے خلاف رویے کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جرات مندانہ اور اصولی موقف سے بھارت خائف ہو چکا ہے۔

    بطور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عالمی سطح پر نہ صرف کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا بلکہ کشمیری عوام کی آواز کو عالمی فورمز تک پہنچایا جو بھارت کو ایک آنکھ نہیں بھایا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کشمیر پالیسی ہمیشہ کشمیری عوام کی امنگوں کی ترجمان رہی ہے۔

    بلاول بھٹو زرداری نے جس انداز سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی وکالت کی، وہ بھارت کے لیے ناقابل برداشت بن گئی۔ گورنر نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر آواز دبانے کی یہ کوشش ناکام ہوگی کیونکہ سچ کو بند نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور پاکستانی عوام چیئرمین بلاول بھٹو کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں اور کشمیریوں کے حق کی جنگ ہر سطح پر جاری رہے گی۔

    • ٹیگز
    • Bilawal Bhutto Zardari
    • closure of X account
    • Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi
    • strongly condemned
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونعالمی یومِ فائر فائٹرز پر ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کلرسیداں میں آگاہی واک، شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
      اگلا مضمونفائر فائٹرز اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر عوام کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں، ڈی جی ریسکیو 1122
      Muhammad Basharat
      Muhammad Basharat

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      ہوائوں کا عالمی دن توانائی کے نئے سسٹم دریافت کرنے کی ترغیب دیتا ہے ،وزیراعلی مریم نواز

      شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، اسلام آباد واٹر ایجنسی پائیدار آبی مستقبل کے ویژن کی عکاس ہے، چیئرمین سی ڈی اے

      مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تاریخی اقدامات کررہے ہیں ،وزیراعلی مریم نواز

      تازہ خبریں

      مذہبی امور/ اوقاف حکومت بلوچستان کے زیراہتمام 40 واں مقابلہ حسنِ قرأت

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 10:30 شام 0

      ہوائوں کا عالمی دن توانائی کے نئے سسٹم دریافت کرنے کی ترغیب دیتا ہے...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 10:12 شام 0

      شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، اسلام آباد واٹر ایجنسی پائیدار آبی...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 10:10 شام 0

      مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تاریخی اقدامات کررہے ہیں ،وزیراعلی مریم نواز

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 9:46 شام 0

      ایف پی سی سی آئی اور مختلف چیمبرزکے قائدین کا پاکستان اور ازبکستان کے...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 9:44 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول