گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کی بی بی پاک دامنؒ دربار پر حاضری

212
Faisal Karim Kundi

لاہور۔29اگست (اے پی پی):گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے جمعرات کے روز بی بی پاک دامن ؒدربار پر حاضری دی۔اس موقع پر انہوں نے دربار پر پھولوں کے گلدستے رکھے، چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے ملکی بقا اور سلامتی کے لیے دعا کی۔